google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈاکٹرعزیز سہیل کی تصنیف ’’ڈاکٹر شیلاراج کی تاریخی و ادبی خدمات ‘‘کا رسم اجراء

ڈاکٹرعزیز سہیل کی تصنیف ’’ڈاکٹر شیلاراج کی تاریخی و ادبی خدمات ‘‘کا رسم اجراء

0

ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل کی تصنیف ’’ڈاکٹر شیلاراج کی تاریخی و ادبی خدمات ‘‘کا رسم اجراء صاحبزادی رشید النساء بیگم نواسی آصف سابع میر عثمان علی خاں کے ہاتھوں17جولائی2014ء کو سالار جنگ میوزیم اڈیٹوریم ہال حیدرآباد میں عمل میں آیااس موقع پر پروفیسر وائی کنٹم سابق وائس چانسلر کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل,پر روفیسر ریکھا پانڈے صدر شعبہ تاریخ،سنٹر فار ویمنس اسٹیدیز،اسکول آف سوشیل سائنسس ، یونیورسٹی آف حیدرآباد، پروفیسر فاطمہ پروین سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی، جناب بختیارا نصاری ٹرسٹی ، پرڈاکٹر رفعت حسین ،ڈاکٹرنارئنا راج، رحیم الدین کمال صاحب،رفیع الدین قادری صاحب،حلیم بابر صاحب،ملک معتصم خان صاحب،ڈاکٹر فضل اللہ مکرم،حمید الظفرصاحب،ڈاکٹر فاضل حسین پرویزڈاکٹر ناظم علی ،ڈاکٹر محمد غوث وشہر کی معزز شخصیات نے اپنی شرکت سے محفل کو رونق بخشی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

if you have any doubts.Please let me know

ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !